آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف فیصلہ کن میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے

Jun 4, 2026 - 20:01
 0  0
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف فیصلہ کن میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ کی تاخیر سے 4 بج کر 15 منٹ پر ہوا جبکہ میچ کا آغاز 4 بج کر 45 منٹ پر ہوگا۔ 3rd ODI update ???? ???? Gaddafi Stadium, Lahore The toss will take place at 4:15 PM, with play set to begin at 4:45 PM ➡️ Download #PCBLIVE app now ???? Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS… pic.twitter.com/TROcE0zucN — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 4, 2026 پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے، تنویر سنگھا کی جگہ کوپر کونولی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Australia win the toss and elect to bat first ???? Unchanged team for today's match ???????? ➡️ Download #PCBLIVE app now ???? Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS |… pic.twitter.com/nZmtmSCX2u — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 4, 2026   پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا موقع آیا ہے جب سیریز کا آخری میچ فیصلہ کن بن گیا ہو اور ایسی صورتحال میں چار مرتبہ پاکستان فاتح رہا ہے۔ Pakistan have been decisive in series deciders against Australia, but who gets the win tonight? Tale of the tape: https://t.co/Oea2Sfkgkj pic.twitter.com/MTr6Pj1yll — cricket.com.au (@cricketcomau) June 4, 2026  

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow